BS- Sira Class Islamic Studies Test 01

BS- Sira Class Islamic Studies Test 01

 
Start Test

#1. ام ایمن کا اصل نام کیا تھا؟

#2. مورخین کے مطابق دنیا کا قدیم ترین قانون تیار کیا۔

#3. حضرت عبداللہ کی لونڈی کا نام کیا تھا؟

#4. حضرت حمزہ اور حضرت عمر نے اسلام قبول کیا۔

#5. یمن کا ایرانی گورنر جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں اسلام قبول کیا۔

#6. قریش کی طرف سے مسلمانوں کی واپسی کے۔لیے سفارتی مہم پر حبشہ بھجیے گے۔

#7. حجرے اسود کی تنصیب پر جب جھگڑا ہوا تو کس نے کہا کہ الصفہ کے درواذے سے صبح جو سب سے پہلے داخل ہوگا وہی جھگڑے کو حل کرے گا۔

#8. اعلانیہ تبلیغ کو حکم قرآن کی کس آیت کے ذریعے دیا گیا۔

#9. کعبہ کی خدمت کا شعبہ کہلاتاتھا

#10. لفظ عرب “عربہ” سے ہے جس کے معنی ہیں

#11. زھیر بن امیہ کا ابو طالب سے کیا رشتہ تھا ۔

#12. بنو تمیم کے سردارزرارہ بن عدس نے اختیار کر لی تھی ۔

#13. دوسرا حلف الفضول کس کے گھر میں ہوا؟

#14. مکہ میں شیری ریاست کی بنیاد رکھی

#15. حضرت طلحہ نے نبوت کے کس سال اسلام قبول کیا۔

#16. حضرت ابراہیم کے علاوہ آپ کی تمام اولاد ہوئ۔

#17. عمربن لحی بت لایا

#18. مکہ میں پہلے کاتب وحی کون تھے۔

#19. حضرت عبدالمطلب کی کتنی بیویاں تھیں۔

#20. حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟حضرت عبداللہ بوجہ بیماری وفات پا گے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا۔؟

#21. قبل از اسلام بت پرستی اور شرک سے دور رہنے والوں کو کہا جاتا ہے

#22. عرب کے اصلی و حقیقی باشندے کہلائے

#23. مکہ کے قریب ساحل سمندر واقع ہے۔

#24. قدیم عرب قبائل کی موجودہ نسل کہلاتی ہے

#25. سلام لانے پر کھجور کی چٹائ میں لپٹ کر دھواں دیا جاتا۔

#26. عدنان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ نسب میں پڑتا ہے

#27. قریش کی پانچویں پشت میں تاریخی اہمیت کا حامل شخص تھا۔

#28. پہلی ہجرت حبشہ کی

#29. حضرت حلیمہ کا کس قبیلہ سے تعلق تھا؟

#30. شق القمر کا واقعہ کب پیش آیا

#31. دوسرے سفر شام میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کی پیش گوئ کس راہب نے کی

#32. حضرت عبداللہ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

#33. پاوں میں رسی باندھ کر گھسیٹا جاتا۔

#34. ڈوسری ہجرت حبشہ کی۔

#35. حضرت آمنہ کا انتقال ہوا؟

#36. قدیم عرب قبائل کی موجودہ نسل کہلاتی ہے۔

#37. حضرت خدیجہ کو کتنا حق مہر ملا۔

Previous
Finish

Results

Congratulations! You have passed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.

Oh! You have failed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.

HD Quiz powered by harmonic design

Categories: , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Dear Scholars: We are pleased to inform you that our latest & unique publication "Ideal Islamic Studies (Competitive Exams)" for preparation of competitive exams i.e PPSC, FPSC, NTS,GAT or HAT has been published. You can contact @ 0319-3831538 for further details.
This is default text for notification bar