BS-Fiqh class Islamic studies test 01
#1. فقہ میں نکول کی اصطلاح سے کیا مراد ہے۔
#2. کون سے امام استحسان کو تسلیم نہیں کرتے۔
#3. فقہ حنفی کے مدون اول کون ہیں
#4. شراب نوشی کی سزا کتنے کوڑے ہیں۔
#5. صدقہ فطرکا حکم آیا
#6. امام ابو عبد اللہ احمد حنبل کہاں پیدا ہوے.
#7. طلاق مکر کس کے نزدیک واقع ہے
#8. مام شافعی کے استاد تھے ۔
#9. طلاق مکر کس کے نزدیک واقع ہے
#10. متعہ کس سال حرام قرار دی گئ
#11. بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کو قرآنی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں
#12. شراب کب حرام قرار دی گئ
#13. امام محمد کی تصنیف ہے
#14. کون سا شکار حالت احرام میں جائز ہے۔
#15. آمام شفعی کہاں پیدا ہوئے
#16. وراثت کا قانون نازل ہوا؟
#17. یمین (قسم)کی کون سی قسم پر کفارہ لازم ہے۔
#18. الفقہ علی المذاھب الاربة کس کی تصنیف ہے
#19. زکوة کے مکمل احکام کب فرض ہوئے
#20. حدقذف قرآن کی کس سورت میں بیان کی گئ ہے۔
#21. رجم کی سزا کس سے ثابت ہے۔
#22. امام شافعی کس عمر میں منصب افتاء پر فائز ہوے
#23. ان میں سے کس مہیں قصاص نہیں۔
Results
Congratulations! You have passed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
Oh! You have failed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
HD Quiz powered by harmonic design




Leave a Reply