BS Hadith Islamic Studies Test 01
#1. المقاصد الحسنة”کے مصنف کا نام ہے
#2. الصحیفةالصحیحة ہے۔
#3. ۔ ڈاکٹر حمید اللہ کی سن وفات ہے
#4. خبر مقبول کی اقسام ہیں۔
#5. صیح بخاری کی کل رویات کی تعداد ہے
#6. امام ابن ماجہ کا سن وفات ہے۔
#7. خبر متواتر کے شرائط ہیں
#8. حضرت جابر بن عبداللہ کے صیحفے میں احکام تھے۔
#9. مسند امام احمد میں رویات کی تعداد ہے
#10. تعجیل المنفعة بزوائد رجال الائمة الاربعة “کے مصنف کا نام ہے
#11. منکرین حدیث کی بڑی اقسام ہیں
#12. امام ابو داود کا سن وفات ہے۔
#13. حدیث کے مردود ہونے کے بڑے اسباب ہیں۔
#14. جس حدیث کی سند یا متن میں راوی تقدیم و تاخیر کر دے اسے کہتے ہیں
#15. وہ راوی جس کا نام ذکر کیا جاے لیکن اس سے روایت کرنے والا صرف ایک راوی ہو ،اسے کہتے ہیں
#16. ایک شخص کسی چیز کے خریدنے کا ارادہ تو نہ کرے لیکن اس کا مقصد کسی دوسرے گاہک کو پھنسانا ہو تو اس بیع کو کہتے ہیں۔
#17. “الفدادین”سے مراد ہے
#18. عطاس سے مراد ہے
Results
Congratulations! You have passed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
Oh! You have failed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
HD Quiz powered by harmonic design




Leave a Reply