BS Quran Islamic Studies Test 1
#1. صحاح ستہ کے رجال پر کون سی کتاب لکھی گئی ہے؟
#2. محی الدین کس کا لقب ہے؟
#3. کتاب الصدقہ” کس کی مرتب ہے ؟
#4. منہج النقدفی علوم الحدیث “کس کی کتاب ہے
#5. الجامع الاخلاق الراوی و آداب السامع کس کی تصنیف ہے ؟
#6. امام مالک ک دادا کا نام کیا تھا جو کہ بڑے تابعي تھے ؟
#7. سال میں کتنے دنوں میں روزہ ممنوع ہے؟
#8. صحیح بخاری میں رواہ صحابہ کی تعداد کتنی ہے ؟
#9. معالم التنزیل کس کی تصنیف ہے؟
#10. تکمیل ایمان میں کتنی چیزیں ہیں؟
#11. تنویر المقیاس کس کی تصنیف ہے؟
#12. لسان المیزان” کس کی تصنیف ہے؟
#13. اما م ا بوداؤد کا مسلک کیا ہے؟
#14. یومِ الترویہ کس میدان میں ہوتا ہے؟
#15. امام بُخاری نے کس کی خواہش پر بُخاری شریف لکھی؟
#16. نماز کسوف سب سے پہلے کب پڑھی گئی؟
#17. کس غزوا کے بعد سب سے پہلی دفعہ نماز خوف پڑھی گئی ؟
#18. جامع البیان فی تفسیر القران کا مصنف ہے؟
#19. قتل کی کتنی قسمیں ہیں
Results
Congratulations! You have passed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
Oh! You have failed the Practice Test. But Keep doing Hard work as much as you can. Thanks for using MRSO Website.
HD Quiz powered by harmonic design




Leave a Reply